header ads

we are weak and you are powerful (Allah)








السلام علیکم

نہایت ادب اور احترام سے آپ سب کی خدمت میں سلامتی کی دعا کے ساتھ حاضر خدمت ہوں
 جن لوگوں  نے میری ابتدائی چھوٹی سی کاوش کو سراہا اور میری حوصلہ افزائی کی 
سب کا  شکر گزاراور نہایت ممنون ہوں

آج جس وقت میں یہ ڈائری لکھ رہا  رہا ہوں  ہواس وقت تک ملک میں  تقریبا 950 اس کے لگ بھگ میرے پیارے پاکستانی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں
 کوئی نہیں جانتا تا کہ وطن عزیز میں یہ بیماری کب تک اپنی تباہ کاریاں اور ہلاکتیں کا سلسلہ جا ری رکھے گی. 
اس کائنات کے خالق نے ایک نظر نہ آنے والے جراثیم سے انسانی ترقی ا ور علمی ,سائنسی اور ٹیکنالوجی کے نشے میں ڈوبے انسان کی آنکھ کھول دی ہے
اگر یہ امتحان ہے تو اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہےکے اللہ ا ہمیں صبر اور شکر کرنے والا بنا دے

اگر یہ اللہ کی ناراضگی ہے تو تو اپنے رب کے حضور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اسے اس کی رحمت کا واسطہ دے کر کر دعا کریں کریں یا اللہ ہم کمزور ہیں اور تو ہی طاقتور ہے

--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Google Translation 


Hello

With all due respect and kindness, I am here to serve you with a prayer of security for all those who appreciated my early efforts and thanked everyone for my encouragement.

By the time I am writing this diary today, about 950 of my dear Pakistanis have been infected with the Corona virus in the country.
 No one knows for how long the disease will continue to spread in the homeland, with its devastation and casualties.
The creator of this universe has opened the eyes of a seemingly invisible germ to human development and scientific, scientific and technological addicts.
If this is a test, then Allah prayed that Allah would make us patient and thankful.

If this is the displeasure of Allah, then ask forgiveness of your sins before your Lord, asking Him for His mercy, or we are weak and you are powerful.
/

Post a Comment

1 Comments