السلام علیکم
امید ہے آپ سب لوگ اور آپ کے پیارے خیریت سے ہونگے
آج آپ کے لیے لکھتے ہوئے سوچا کے آپ کے ساتھ
آج کے چھوٹے سے واقعہ کو گوش گزار کیا جائے.
آج صبح ڈیوٹی پر آ رہا تھا کیونکہ میں اندرسٹاف کالونی میں رہتا ہوں
ڈیوٹی پر پیدل آتا ہوں.
رستے میں مجھے میرے کو لیگ ایران بادشاہ ملے
تھوڑا سا چند ہی قدم چلنے پر ہم دونوں نےمحسوس کیا
ایک کتا ہمارے پیچھے چل رہا ہے
ہم نے محسوس کیا کہ شاید بھوکا ہے ایران صاحب کے ہاتھ میں ناشتے کا ا ایک شاپر تھا
ہم نے اس میں سے سے آدھی روٹی کتےکوڈال دی
جب میں روٹی ڈال رہا تھاتو میرے بالکل پیچھے ڈاکٹر ارشد د آرہے تھے
کیونکہ پرانے کولیگ ہیں اور فرینک بھی ہیں بولے
کبھی تو سیدھی حرکت کر لیا کرمیں نے مسکرا کر جواب دیا
سر ہم تو اس قابل نہیں شاید اللہ تعالی اپنی اس مخلوق کی خاطر
ہم پر رحم فرما دے بہرحال میں بات کرتے ہوئے سٹور کی طرف مڑ گیا
اور ایران بھائی سیدھے چلے گئے
ڈیوٹی پر پہنچنے پر ایران صاحب نےمجھے بتایا کہ کتے نے روٹی کھائ
اور آخر تک دم ہلاتا ہوا میرے پیچھے آیا.
جب میں ڈیوٹی ختم کرکے واپس آرہا تو کیا دیکھتا ہوں
کہ کتا مجھے دیکھ کر دور سے دم ہلاتا ہوا میرے قریب آیا
شاید یہ روٹی کا قرض ادا کر رہا تھا
ہم انسان ہو کر اپنے خالق کی نعمتوں کے شکر گزار نہیں ہوئے
بابا بلھے شاہ کا وہ شعر یاد آ رہا تھا
اٹھ جا بلیاں یار منا لے نئی تے بازی لےگئے کتے
اللہ کی کی ان مخلوقات کا بھی خیال رکھیے شکریہ
--------------------------------------
Google Translation
Hello
I hope all of you
and your loved ones are fine .
writing for you today thinking that
today's small
event will be spent with you.
I was going on duty this morning because
I
live in the Inner staff Colony on foot on duty.
On the way, I found myself the
Iran Badshah
My college. After walking a few steps, we both
realized that a dog
was walking behind us.
We felt that perhaps hunger was a snack in Iran's hands.
Gave half a dog puppy from
When I was giving to the Dog for eating bread,
Dr. Arshad was coming right behind me
because of old college and also Frank speaking.
Sometimes I made a straight move
. I smiled and replied, Sir, we are not worth
it.
But I turned to the store while I was talking and the Iranian brothers went
straight.
Upon arriving on duty, Iran told me
that the dog
ate the bread and came back to me,
shaking until the end. When I returned from
finishing duty,
do you see that the dog came to me shaking from afar?
He was
paying a loaf of bread
We as humans are not thankful for the blessings
of our Creator
Baba Bulay Shah's poem was missing
Thanks, God for taking care of these creatures too
0 Comments